۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں کام اور محنت کے ثمرہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحكم و دررالكلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلى عليه‌ السلام:

مَن لَم يَصبِر عَلى كَدِّهِ صَبَرَ عَلَى الإفلاسِ

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

جو کام کاج کے رنج پر صبر نہ کرے تو اسے فقر و افلاس کو تحمل کرنا پڑے گا۔

غرر الحكم و دررالكلم، ح ۸۹۸۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .